Iran takes guards’ issue to U.N.

Re: Iran takes guards’ issue to U.N.

میں پاکستان کی سالمیت کے بارے میں بھونکنے والوں کو کتا ہی کہوں گاچاہے وہ کوئی بھی ہوں ۔ اور معاف کیجیے میں نے ایک غیر ملک کو برا بھلا کہا ہے

کیونکہ وہ میرے وطن کے بارے میں بھونک رہا ہے اگر آپ سے برداشت نہیں ہورہا ہے تو چپ رہیں نا کہ ان کا دفاع شروع کردیں۔

ویسے ان گروپس کے علاوہ ایران کے ٹکڑوں پر پلنے والے گروپ بھی ہیں۔ جن کا نام شائید آپ کو پتا ہی نہیں ہیں ۔۔

بہر حال میں پاکستان کے خلاف بھونکنے والے تمام کتوں کے خلا ف ہوں اور

اگر آپ کو ان ایرانی کتوں کی بات اچھی لگی ہے تو لگتی رہے میں کم از کم ان کو عزت نہیں دونگا

اور نہ ہی ان کے حملے کی تائید کروں گا