Iqtibas

Re: Iqtibas

From Mumtaz Mufti’s book ‘Talash’


Restored attachments:

Re: Iqtibas

From: Mumtaz Mufti’s ‘Labbaik’

.


Restored attachments:

,


Restored attachments:

.


Restored attachments:

Add Content


Restored attachments:

.,


Restored attachments:

Re: Iqtibas

Janat Ki talash


Restored attachments:

Iqtibas

**سکونِ قلب

سکون قلب کسی فارمولے کا نام نہیں،فارمولے تو بچوں کے لیے ہوتے ہیں کہ مٹھائی بنا لی ہے،لو کھا لو لیکن یہ سکون قلب ہے۔کسی کا سکون قلب برباد نہ کرو،سکون قلب مل جائے گا۔پیسوں سے محبت نہ کیا کرو،سکون مل جائے گا۔دعا پر بھی ضد نہ کرو،نامنظور دعا کا بھی اتنا ہی احترام کرنا جتنا منظور دعا کا۔اگر یہ فرق سمجھ نہیں آتا۔سکون قلب نہیں ملے گا۔اللہ تعالی کی جانب سے جو ہو رہا ہے،اگر آپ اس کو پسند کر کے چلنا شروع ہو جاؤ،سکون قلب مل جائے گا۔

واصف علی واصف کی "گفتگو" سے اقتباس

**

**
ہروقت خدا کے احسانات یاد کر۔۔غور کر کہ ہر سانس خدا کی عنایت ہے یوں دل میں شکر گزاری پیدا ہوگی۔۔ پھر تو بے بسی محسوس کرے گا کہ اتنے احسانات کا شکر کیسے ادا کیا جاسکتا ہے۔۔ وہ بے بسی تیرے دل میں محبت پیدا کرے گی۔۔ تو سوچے گا کہ مالک نے بغیر کسی غرض کے تجھے نوازا، تجھ سے محبت کی۔۔ تو غور کر کہ اتنی بڑی دنیا میں تو کتنا حقیر ہے ۔ سینکڑوں کے مجمع میں بھی تیری کوئی پہچان نہیں ہے۔۔ کوئی تجھ پر دوسری نظر بھی نہیں ڈالے گا۔۔کسی کو پروا نہیں ہوگی کہ الہٰی بخش بھی ہے۔۔ لیکن تیرا رب کروڑوں انسانوں کے بیچ بھی تجھے یاد رکھتا ہے۔۔ تیری ضروریات پوری کرتا ہے۔۔ تیری بہتری سوچتا ہے تجھے اہمیت دیتا ہے۔۔ ان سب باتوں پر غور کرتا رہے گا تو تیرے دل میں خدا کی محبت پیدا ہوگی۔۔ اس محبت کے ساتھ بھی یہ سوچتا رہے گا تو محبت میں گہرائی پیدا ہوگی۔۔ اور پھر تجھے خدا سے عشق ہو جائے گا۔۔

عشق کا عین از علیم الحق حقی۔
**

**
** Bas Yehi Raaz Hai

کہتے ہیں کہ ایک بزرگ دریا کے اندر پانی میں رہ کر کئی سال تک تلاوتِ کلامِ پاک کرتے رہےـ آخر ایک دن سرشار ہو کر باہر نکلے اور اپنے چاہنے والوں کے پاس جا کر اعلان کیا کہ "اگر مجھے معلوم ہوتا کہ الله کی پہچان اتنی آسان بات ہے تو ہم پانی میں اتنے سال کیوں کھڑے رہتے"ـ

ایک بیباک طالب نے بڑھ کر کہا "یا شیخ ٠٠٠٠٠ آپ کی ہر بات صحيح، آپ کی ہر بات برحق، اب آپ کم از کم ہمیں تو وہ راز بتا دیں تاکہ ہم پانی میں کھڑے رہنے کی صعوبت سے بچ سکیں"ـ

وہ شیخ مسکرائے اور کہا "میں اتنے سال کی عبادت کا حاصل تمھیں ایک سیکنڈ میں کیسے دے دوں"ـ

اب نتیجہ صاف ہے کہ جو کچھ حاصل ہوا وہ ریاضت کے نتیجے سے ہوا اور اگر ریاضت کے نتیجے سے ہوا تو یہ کیوں کہا گیا کہ اگر مجھے معلوم ہوتا کہ الله یہ ہے تو اتنے سال ضائع کرنے کی کیا ضرورت تھی ـ
بس یہی راز ہےـ
جو ملتا ہے وہ بہت آسان بات ہےـ مگر یہ آسان بات بڑی مشکل سے حاصل ہوتی ہےـ

واصف علی واصفؒ
حرف حرف حقیقت

Iqtibas

**
میں نے خدا کو غلط سمجھا شاید ہم سب ہی خدا کو غلط سمجھتے ہیں۔ ان کی طاقت کا غلط اندازہ لگاتے ہیں، ہمیں خدا پر صرف اس وقت پیار آتا ہے جب وہ ہمیں مالی طور پر آسودہ کر دے اور اگر ایسا نہ ہو تو ہم اسے طاقتور ہی نہیں سمجھتے۔ ہم نماز کے دوارن اللہ اکبر کہتے ہیں، اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ اللہ سب سے بڑا ہے اور نماز ختم کرتے ہی ہم روپے کو بڑا سمجھنا شروع ک دیتے ہیں مجھے ہمشیہ ایسا لگتا تھا کہ خدا مجھ سے نفرت کرتا ہے۔
حالانکہ ایسا نہیں تھا۔ خدا تو ہر ایک سے محبت کرتا ہے اسی لیے تو اس نے مجھے آزمائشوں میں ڈالا اور وہ اپنے انہیں بندوں کو آزمائشں میں ڈالتا ہے جن سے وہ محبت کرتا ہے
اقتباس: عمیرہ احمد کے ناول "زندگی گلزار ہے" سے

**

Re: Iqtibas

very true :lajawab:

Re: Iqtibas

Yeh us wale novel ka hai jiska app keh rahey they?

Re: Iqtibas

**Ishq insan ko kainat k kisi dosrey hisey main ley jata he,zamin per rehney nahi deta aur ishq-e-la hasil....log kehtey hain insan ishq-e-majazi sey ishq-e-haqiqi tak tub safar kerta he jub ishq la hasil rehta he....jub insan jholi bhar bhar mohabat karey aur khali dil aur khali hath ley ker phirey.

(Dar bar-e-dil by Umera Ahmed pg:112)

**

Re: Iqtibas

Yes that is a very beautiful novel discussing many philosophies of life including impact of haram on human genes.

Re: Iqtibas

here you go with the old concept.. You can't reach Ishq e haqeeqi until you get rid of Ishq e Majazi

Re: Iqtibas

Same ol' umaira Ahmed :D

Re: Iqtibas

Have you read darbar e dil?

Re: Iqtibas

drama dekha tha