Inkishaaf!!

[RIGHT]نہ وعدہ ہے کوئی تم سے …
رشتہ نبھانے کا !!
نہ کوئی اور دل میں تہیہ یا ارادہ ہے !!
کئی دن سے مگر دل میں …
عجب الجھن سی رہتی ہے …!
… نہ تم اس داستان کے سرسری سے کردار ہو …!
نہ قصہ اتنا سادہ ہے !
تعلق جو میں سمجھا تھا …
کہیں اس سے زیادہ ہے…!!![/RIGHT]