عقلمند کيلئے اشاره ہی کافی ہوتا ہے
ایک خاتون کے شوہر کا انتقال ہوگیا اور جب انکی چہلم کی تاریخ قریب آ پہنچی تو انہوں نے اخبار میں اشتہار دیا کہ
مرحوم چوہدری ذولفقار کی رسم چہلم فلانی تاریخ کو ادا کی جائیگی۔ سب لوگوں کو اسمیں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ سب لوگ اسمیں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
شکریہ
شمیم بیگم
عمر 26 سال
رنگت گلابی
قد 5 فٹ 7 انچ
بچہ کوئی نہیں
مکان نمبر ۔۔۔۔۔۔ محلہ ۔۔۔۔۔۔
اسلام آباد
A wife lost her husband and gave ad in newspaper to invite people to attend his (Chehlum), the gathering on the 40th day of his death.
The ad…
"The Chehlum of late Ch. Zulfikar will be held on XX-XX-XXXX. All concerned people are invited to attend the Chehlum and get blessings.
Regards,
Shamim Begum
Age: 26
Color: Fair
Height: 5’7"
With no child
House number ABC
Street XYZ
Islamabad"