hum-Ahangi

اک ہم آہنگی تھی جسم و جان میں کہ سب ترتیب سے چلتا تھا
تیری جدائی نے میرئے نظمِ ضبط کو درہم برہم کر دیا