And the supporters of the Taliban & rest of the world
I knew many of the fighters of Taliban have never heared about this ’
This is now international day for loving people .
This day has come out now from boundries of countries and believes .
You are growing up in the waves of the hate .
You are being trained for killing and dying .
Some one should tell you about the love ,
How to live and allow others to live
میرے پیارے طالبان
آؤ زندہ رہیں اور زندہ رہنے دیں
اپنے پیاروں کیلئے ، اپنے خاندانوں کیلئے
اپنے دوستوں کیلئے ، اپنے علاقے کیلئے
اپنے ملک پاکستان کیلئے ، اپنی دنیا کیلئے
مسلمانوں کیلئے ، انسانوں کیلئے
آؤ خوش رہیں ، خوشیاں منائیں
عید منائیں ، شب برات منائیں
نیا سال منائیں ، ویلنٹائن ڈے منائیں
سب خوش ہونگے تو اللہ خوش ہو گا
الله کو خوش کرنے کیلئے میرے پیارے طالبان
آؤ زندہ رہیں اور زندہ رہنے دیں
There happened a clash in Peshawar Univercity .
Between students wanted to celebrate Valentine day and the terrorist Jameeat which wanted to convert in ‘Haya day’
These so called ‘Islamic card users’ wanted to do everything with force .
KPK is now being ruled by JI with support of PTI .
[RIGHT]یہ کیا۔۔۔۔۔تبدیلی تو لا نہ سکے مگر خود اتنا بدل گئے کہ حسینوں کے جُھرمٹ میں رہنے والا طالبان کمیٹی کے لیے نام زد کردیا گیا۔[/RIGHT]**ویلنٹائن ڈے محبوب کو پھول، چاکلیٹ پیش کرنے اور پریم پتر بھیجنے کا دن ہے۔ لیکن محبوب تک رسائی ہی نہ ہو تو کیا کیا جائے۔
**[RIGHT]یہ ہے عبادت، یہی دین وایماں
کہ کام آئے ’’بس صنفِ نسواں‘‘ کے انساں[/RIGHT]Read more , fun
میرے سائیں
’’پیار کھپے، کھپے، کھپے۔‘‘ آپ کے صاحب زادے نے کہا تھا، ’’سر چاہیے، سر دیں گے، جان چاہیے جان دیں گے۔۔۔۔‘‘ وغیرہ وغیرہ، اس بیان کو آپ کی پارٹی کی پالیسی سمجھتے ہوئے میں آپ سے آپ کا دل مانگتی ہوں، مجھے سِری پائے سے کوئی دل چسپی نہیں، دل دے دیجیے نا۔ خدا سے دعا ہے کہ وہ مجھے انسان سے قیمتی پلاٹ بنادے تاکہ آپ کی نگاہوں میں سما سکوں۔ ہر ویلنٹائن ڈے پر آپ کو گلاب کے پھول بھیجے، مگر کوئی جواب نہ آیا۔ اس بار پھول نہ مل سکے آپ کے لیے نوٹ نوٹ جوڑ کر سو کے نوٹوں کا سرخ ’’گل دستہ‘‘ بنایا ہے، یقین ہے کہ جواب آئے گا۔ کچھ نہیں تو مفاہمت کی پالیسی ہی کے تحت میری محبت قبول کرلیجیے۔
توجہ کی طالب
سرمایہ بانو
میرے ماہی
ایروں غیروں سے بال کیوں لگوائے، میں کیا مرگئی تھی، میری زلفیں مانگ لیتے۔ کب سے آپ کا پیار دل میں بسائے ہوں۔ آپ جیل میں ہوں یا جدہ میں میرے دل ہی میں رہتے ہیں۔ توجہ کی طالب ہوں، مگر آپ کی نگاہِ التفات نصیب ہی نہیں ہوتی۔ میرے ساجن! میں نے لاہور کا ڈومیسائل بھی بنوالیا ہے اور نام میں ’’بٹ‘‘ لگاکر سید سے کشمیری بھی ہوگئی ہوں، دیکھیے آپ کی ساری شرائط پوری کردیں، اب تو میری محبت قبول کرکے مجھے اپنی محبوبہ ’’لگا دیجیے‘‘
جواب کی منتظر
شریفہ بٹ
Saturday, February 15, 2014 2:37:58 AM
Staff Report LAHORE: A man allegedly threw acid on to his wife in the city area of Shahdara on the Valentine’s Day. Police lodged the case and started investigations into the acid attack incident. According to police sources, the ill-fated woman, Advocate Munawwar Shahzadi was on her way back from her office when her husband, Zeeshan tossed acid on her face. The affected woman, resident of Lajpat Road, Shahdara, has been shifted to Munshi Hospital for medical care. Moved by the victim of acid attack, police registered a case against her husband. –SAMAA…