HADITH ABOUT HZ. ALI RA

Re: HADITH ABOUT HZ. ALI RA

producing below from :

??? ??? ??? ??? ??? - ???](علی ابن ابی طالب - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا)

اولاد
آپ کے بچوں کی تعداد 28 سے زیادہ تھی۔ حضرت سیدہ فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا سے آپ کو تین فرزند ہوئے۔ حضرت محسن، امام حسن](آپ «حسن» میں ترمیم کر رہے ہیں - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا) اور امام حسین](حسین بن علی - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا) رضی اللہ عنہما، جبکہ ایک صاحبزادی حضرت زینب رضی اللہ عنہا بھی حضرت سیدہ فاطمہ سے تھیں۔ باقی ازواج سے آپ کو جو اولاد ہوئی، ان میں حضرت حنیفہ، حضرت عباس بن علی](عباس بن علی - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا)، حضرت ابوبکر بن علی، حضرت عمر بن علی، حضرت عثمان بن علی رضی اللہ عنہما شامل ہیں۔ علی ابن طالب رضی اللہ عنہ کی اولاد یہ ہیں : ۔ سیدنا حسن ۔ سیدنا حسین ۔ زینب ۔ ام کلثوم ۔ عباس ۔ عمر ابن علی ۔ جعفر ابن علی ۔ عثمان ابن علی ۔ محمد الاکبر ( محمد بن حنفیہ) ۔ عبداللہ ۔ ابوبکر ۔ رقیہ ۔ رملہ ۔ نفیسہ ۔ خدیجہ ۔ ام ہانی ۔ جمانی ۔ امامہ ۔ مونا ۔ سلمیٰ