Re: Grieved Parents of Peshawar Attack criticizes Imran khan on his arrival at APS
in blind followers ka yeh response hoga
[RIGHT]خان صاحب آج ماشااللہ 21 گاڑیوں کے پروٹوکول میں آرمی پبلک سکول پہنچے.
عوام فکر مت کریں، گاڑیوں میں پٹرول سرکاری خزانے کی بجائے سمگلنگ کے پیسوں سے ڈلوایا گیا تها. پرویزخٹکیہ گاڑیاں نہیں بلکہ کهوتے ریڑهیاں تهیں. شیریں مزاری
جب ان سے پوچها گیا کہ کهوتے کہاں تهے تو انہوں نے جواب دیا کہ وہ گاڑیوں کے اندر بیٹهے تهے!!! بقلم خود باباکوڈا[/RIGHT]