**PATPTI
**پاکستان عوامی تحریک پرپابندی عائد کی جائے،علما کانفرنس
beta.jang.com.pk
اسلام آباد… علما و مشائخ کانفرس میں کہا گیا ہے کہ طاہر القادری کی تقریروں سے عوام میں اشتعال پھیل رہا ہے، پاکستان عوامی تحریک اور منہاج القران عسکری اور تخریبی جماعتیں بن چکی ہیں۔ان پرپابندی عا …](http://shar.es/1ntzPM)
jub un key leaders kay munh say thook key barish ho rahi hoti hey to in key nechay walon ka kia kahna :cb:
woh kahtey hain nah jaisi rooh waisey frishtey :cobra:
سپائی ماسٹر اور اس کے کچھ غیرملکی دوستوں نے انقلاب اور آزادی کا ایجنڈا قادری اور عمران خان کے ہاتھ میں تھما کر ایسی لوری سنائی کہ وہ دونوں مسحور ہو کر اس ایجنڈے کے تکمیل میں لگ گئے۔ ابھی ابھی باباکوڈا کو خبر ملی ھے کہ سپائی ماسٹر کے پاس ایک اور پلان بھی ھے جو اس نے ان دونوں کے ساتھ شئیر نہیں کیا۔ اس پلان کے مطابق اگلے اڑتالیس گھنٹوں کے اندر اندر ایک اہم لاش حاصل کرنی ہوگی۔ یہ لاش کس کی ہونی چاہیئے؟ اس کیلئے تین آپشنز سوچی گئیں۔ پہلی آپشن تھی طاہرالقادری کا بیٹا حسین قادری، جسے مار کر کربلا کا منظر نامہ تیار کرنا مقصود تھا۔ دوسری آپشن تھی تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری یا میاں محمودالرشید۔ تیسری آپشن تھی چوہدری شجاعت حسین۔
آخری اطلاعات کے مطابق حسین قادری یا میاں محمودالرشید میں سے کسی ایک کا نام فائنل ہونا تھا اور سپائی ماسٹر نے ان دونوں میں سے حسین قادری کو چنا ھے۔
اگر خدانخواستہ طاہرالقادری کا کوئی بیٹا انقلاب کے ہنگامے میں اپنی جان دیتا ھے تو یہ ان سب کیلئے ایک سبق ہوگا جو سپائی ماسٹرز کے پیچھے اندھوں کی طرح لگ جاتے ہیں اور آخر میں اپنا سب کچھ ہار جاتے ہیں۔
گڈ لک ایوری ون!!!
What loss of human lives? NS didn't mention it in his speech today.
His instigation and conspiracies caused death of 10-14 lives last month
The great loss of human lives and property , burning of police stations and police vehicles and abduction of police officers .
Whole responsibility goes to this Maro , maro ,Shaheed ho jao , shaheed kar do fame Tullu Qatli
His instigation and conspiracies caused death of 10-14 lives last month
The great loss of human lives and property , burning of police stations and police vehicles and abduction of police officers .
Whole responsibility goes to this Maro , maro ,Shaheed ho jao , shaheed kar do fame Tullu Qatli
So the govt. and esteemed police officers bear no resposibilites? Pakistan police is well know for its honor and integrity throughout the world. i am so proud of them that i always hand them few bills for their job well done everytime they stop me (sometimes even voluntarily especially when i am in hurry) :)