Re: Ghost money
This thread was proper but personal knoweldge could not be posted
Now a corner is in light .
Jaago Pakistan shared a link.4 hours ago
کیا صرف مدرسوں کی ہی فنڈنگ آ رہی ہے باہر سے ؟ کیا ہماری آرمی پیسے نہیں لیتی ؟ ہمارا میڈیا لیتا ہے بلکہ بہت سارے سیاستدان ہیں جنہوں نے اپنی این جی اوز بنائی ہوئی ہیں ، آپ کی حکومت فنڈنگ لیتی ہے
اسلام آباد میں ایک سو اسی مدارس ہیں ان میں سولہ ہزار طلبہ تعلیم حاصل کرتے ہیں ، ان کو کوئی ضرورت نہیں ہے این او سی لینے کی ، چودھری نثار جو بیٹھ کر بمبارمنٹ کرتے رہتے ہیں آپ پر ، ہم پر سول بیوروکریسی پر ، ان میں جرات ہے کہ فیصل مسجد کے پاس گرین بلٹ پر بہت بڑا مدرسہ بن رہا ہے ، اس کو روک کر دکھائیں
جنرل ضیاءالحق کے دور میں ڈالر بوریوں میں بھر بھر کر آتے تھے . اور جس دن ١٧ اگست کو ان کا جہاز کریش ہوا تو اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی کو کہا کہ ان کے پاس ڈالر کی بوریاں موجود ہیں تو انھیں وہیں خاموش کروا دیا گیا کہ آج کے بعد اس کا ذکر نہیں کرنا ، ایسے ہی ان کے بچے ارب پتی نہیں بنے
*
Kyun - 16th Feb 2014 - Madarse Ke Naam Par 100 Million Dollars Kaun Kha Gaya
[COLOR=gray]www.aazaadi.pk](http://www.aazaadi.pk/showthread.php/1539-Kyun-16th-Feb-2014-Madarse-Ke-Naam-Par-100-Million-Dollars-Kaun-Kha-Gaya?p=3526#post3526)*