Ghazal

[RIGHT]**غزل میں چاہتوں کی جاوِدانی چھوڑ آیا ہوں
کئی قاتِل حسینوں کی کہانی چھوڑ آیا ہوں

**
**کہا تھا بھیگی آنکھوں نے، وفا رُسوا نہیں کرنا
سو اُس سے وقتِ رخصت ہر تعلق توڑ آیا ہوں

**
**بِچھڑتے وقت ہونٹوں سے چُنے آنسُو کے بدلے میں
میں بس دل چھوڑ سکتا تھا نِشانی چھوڑ آیا ہوں

رحم کیجے، کرم کیجے، خُدایا معاف کر دیجے
گُناہوں سے بھری پیچھے جوانی چھوڑ آیا

مجھے برباد کر احسن، زمانے بھر سے کہتا ہے
کہاں چھینا ہے سب آنکھوں میں پانی چھوڑ آیا ہوں**[/RIGHT]

Re: Ghazal

:k:

Re: Ghazal

zabardast

orr b share karen

Re: Ghazal

بہت خوب