From Bhutto to Zardari — 45 years of PPP

An informative and probing article about PPP published in Jang

Re: From Bhutto to Zardari — 45 years of PPP

ستم ہے کہ سوال کرنے والا سوال پوچھتا ہے اور بھٹو کے قاتلوں کا نام ہی نہیں لیتا نام کیا لے ، مرنا ہے کیا ،لیاقت سے لے کر بینظر تک مقتولوں کی لمبی فہرست ، اب تو عدالتوں میں سازشیں ثابت ہونے لگیں ہیں مگر ہمارے متعصب لوگ سچ بولنے سچ لکھنے پر تیار ہی نہیں ہیں . زرداری تو ہوشیار نکلا ، ان قاتلوں سے بچ کر زندہ پانچ سال گزار گیا ورنہ تو یہ پنجابی کو بھی جہاز میں بٹھا کر ملک بدر کر دیتے ہیں . کرسی ، طاقت اور اسلحہ کے نشے میں بدمست ان ہاتھیوں کی حماقتوں نے تو ہمیں ختم کر دیا ہے یہ سب سے اچھی پارٹی ہے آج کل پرانے پیپلز پارٹی والے تو احمق تھے کوڑے بھی کھاتے تھے ، جیلیں بھی گزارتے تھے مر بھی جاتے تھے مگر بہادری دکھانے سے باز نہیں آتے تھے یہ والی پیپلز پارٹی ' تو جیسا منہ ویسی چپیڑ