Re: Finish this show , You are exposed TuQ & Brother
^ jitnay mun utni baatayn, lets wait until their political participation is announced and if they become a "chair person" jumping over SMQ, Jahangir Tareen, Asad etc.
Re: Finish this show , You are exposed TuQ & Brother
You are right but like every daughter she will be sure loving her father so she opted Tyrian Khan White and now
**Tyrian White-khan
**Daughter are always good .
Re: Finish this show , You are exposed TuQ & Brother
Chinese President in India. By now he would have visited Pakistan and then headed to India, but due to IK's drama the visit to Pakistan has been skipped for the time being.
The IK and TUQ's drama is finally over. It is the last few dying days for the drama.
Re: Finish this show , You are exposed TuQ & Brother
**Now The both brothers are copying each other .
So called Sheikh ul Islam is not new in dancing skills but this time he is coming public .
Imran is trying to break the record of daily lies but Kazab is still ahead
**[TABLE=“width: 490, align: center”]
اسلام آباد… طاہرالقادری کے دھرنے میں آج رقص کا مقابلہ بھی ہوا۔ اس موقع پر علامہ صاحب نے ایک نیا رقص بھی متعارف کرایا۔ کیا آج کے رقص سے عمر ریاض عباسی کے رقص کا ریکارڈ ٹوٹ گیا؟ طاہرالقادری کے دھرنے میں جمعرات کا دن تفریح کے لیے مخصوص تھا۔ رقص کا یہ مقابلہ ایک نورانی صورت کے بزرگ نے جیت لیا،، ان کے والہانہ رقص کے پیچھے دھن تھی پنجابی کے مشہور لوک گیت کی جس کے بول تھے،، بلے بلے نی ٹور پنجابن دی۔ اس بزرگ رقاص کے فرمائشی رقص نے حاضرین کو تالیاں بجانے پر مجبور کر دیا۔ طاہرالقادری نے اپنے حامیوں کو ایک اور رقص بھی سکھایا۔ یوں گینگ نم ڈانس کے بعد ایک نئے رقص کی ایجاد کا سہرا علامہ صاحب کے سر رہا۔ علامہ نے اس موقع پر ایک اور کمال بھی کیا۔ ٹشو پیپر سے اپنا پسینہ پونچھا اور پھر پسینے سے بھیگا ہوا یہ ٹشو پیپر اپنے مداحوں میں تقسیم کر دیا جسے مداحوں نے نیاز کی طرح وصول کیا۔ طاہرالقادری کے دھرنے میں اس سے پہلے خواتین بھی لڈی ڈال چکی ہیںلیکن ایک رقص ایسا تھا جس کا مظاہرہ کر کے عوامی تحریک کے رہ نما عمر ریاض عباسی نے تحریک انصاف کے رہ نمائوں کا نمبر بھی کاٹ دیا۔