Feel Like Reciting....

Re: Feel Like Reciting....

اللہ جس کسی کو ہدایت دینا چاہتا ہے اس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتا ہے

*اور جس کو گمراہ کرنا چاہتا ہے اس کے سینے کو بالکل تنگ کر دیتا ہے، *

گویا اسے آسمان پر چڑھنا پڑ رہا ہے۔

اسی طرح اللہ ناپاکی مسلط کر دیتا ہے ان لوگوں پر جو ایمان نہیں لاتے۔

(الانعام: 125)