Fasly

http://www.friendskorner.com/forum/signaturepics/sigpic148029_9.gif

Re: Fasly

بہت اچھا کلام ہے لیکن مقطع میں شاعر کا نام دیکھ کر لگتا ہے کہ شاید آپ یہ کلام آپ انتخاب میں پیش کرنا چاہتی تھیں۔

اگر ایسا ہی ہے تو موڈریٹرز اس کو انتخاب کے فورم میں منتقل کرسکتے ہیں۔

خوبصورت غزل پیش کرنے کا شکریہ