**Election 2018, Confirm Your Vote - SamaaTv
**
**اسلام آباد : عام انتخابات 2018 کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ووٹ کے اندراج اور تصدیق کیلئے ایس ایم ایس سہولت شروع کی گئی ہے۔
**ابتدائی انتخابی فہرستوں میں اپنے نام کے اندراج، منتقلی اور کوائف کی درستگی کیلئے 24 اپریل 2018 سے قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ یا اپنے موبائل نمبر سے ایس ایم ایس کے ذریعے آپ اپنے ووٹ، کوائف
اور حلقے کی تصدیق کرسکتے ہیں۔
Restored attachments:
