Election 2013

Re: Election 2013

حضور والا ! نہ تو مجھے کوئی لسانی تعصب لاحق ہے نہ میں نسل پرست ہوں . میری سیاسی وابستگی بھی میری ناقص عقل کی وجہ سے ہے لیکن میرے لیے اخلاق اور کردار مقدم ہیں - پاکستان میرا ایمان ہے اور میرے لیے الله کا دیا ہوا تحفہ - مجھے کفران نعمت کی اجازت نہیں اور فضول بحث پسند نہیں - میرے لیے اردو بولنے والے معزز پاکستانی اتنے ہی اہم ہیں جتنے میرے ہم نسل پنجابی - معذرت خواہ ہوں اگر میری کوئی کوئی بات آپ کو بری لگتی ہو