Election 2013

Re: Election 2013

- خیبر پختونخوا: حکومت اور اپوزیشن نگراں وزیر اعلیٰ کا اعلان آج کرینگے](http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=92300)
Way to enter election 2013

ق لیگ کا سب سے مخلص کارکن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کی مرکزی قیادت الیکشن میں جانے سے قبل کالا چشمہ لگا کر قوم کی بیٹوں کے رقص سے لطف اندوز ہوتے رہی۔ الیکشن کمیشن نے کلچرل شو کی ویڈیو محفوظ کر لی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں ق لیگ کے کلچرل عنگ کے زیر اہتمام ہونے والی تقریب میں مسلم لیگ ق کے مر کزی صدر چوہدری شجاعت حسین ، مشاہد حسین سید، وزیراعظم کے مشیر امتیاز رانجھا اور کئی دیگر خواتین اور پارلیمنٹ اراکین کے علاوہ وام خواتین کی کثیر تعداد موجود ہے۔ سٹیج پر موجود چوہدری شجاعت حسین کالا چشمہ لگائے لاہور سے بلائی گئی رقاصر کے ڈانس سے مخطوظ ہوتے رہے تاہم سٹیج کے بالکل آگے ٹھمکے لگانے والی نوضوان رقاصر و کسی نے نہیں روکا دنیا نیوز کے مطابق ایک سوال کے جواب میں چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ تقریب میں جو ہوا وہاں موجود سب نے دیکھا۔ الیکشن کمیشن نے کلچرل شو کی ویڈیو محفوظ کرتے ہوئے کہاہے کہ اس ویڈیو کا جائزہ لیا جائے گا۔

PML-Q top leaders enjoy dance

](http://www.dailymotion.com/video/xy769v_pml-q-top-leaders-enjoy-dance-performance_news)[ColumnPk.com is for sale | HugeDomains

What a threat by ASWJ](ColumnPk.com is for sale | HugeDomains)](http://www.dailymotion.com/video/xy769v_pml-q-top-leaders-enjoy-dance-performance_news)](http://www.geo.tv/GeoDetail.aspx?ID=92269)Justice Tariq Pervez named as caretaker CM of KP](http://www.geo.tv/GeoDetail.aspx?ID=92269)