اک گرم آہ کی تو ہزاروں کے گھر جلے رکھتے ہیں عشق میں یہ اثر ہم جگر جلے پروانے کا نہ غم ہو تو پھر کس لئے اسد ہر رات شمع شام سے لے تا سحر جلے (غالب)
Restored attachments:
Re: ek garam aah ki to hazaroN kay ghar jalay
wah.. wah..
this is lovely!!!!