Eadhi Passed away

Re: Eadhi Passed away

ایدھی_صاحب کی مغفرت کے لئےدعابھی کریں اورہرفردخودانسانوں کی خدمت کرنےوالاایدھی بننےکاعہدبھی کرے
یہ مشکل نہیں صرف ہمت چاہئے

Details '; http://bbc.in/29tai7E
[RIGHT]
ابھی اک شور سا اٹھا ہےکہیں
کوئی خاموش ہو گیا ہے کہیں
جو یہاں سے کہیں نہ جاتا تھا
وہ یہاں سے چلا گیا ہےکہیں
[/RIGHT]