Re: Donald Trump - POTUS
It has been a long time since I dissected someone’s post sentence by sentence. It is very time consuming.
But for this Fawwad I will make an exception this time.
This long reply by this member of US “digital reach out team” is about my saying that Obama has responsibility in killings of Yemeni civilians because he provided all kinds of support in those massacres.
I don’t know why this simple fact was too much for him to bear. He starts swinging right and left, hoping to somehow make some impact.
Well, he didn’t address the point that was raised. Instead started answering things which were not even said.
Look like:
وہ بات سارے فسانہ میں جس کا ذکر نہ تھا -
وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے
**یہ تم سے کس نے کہا کہ یمن کی جنگ امریکا نے شروع کی تھی؟ ممکن ہے خواب دیکھا ہو کہ تم نے کہ میں نے یہ الزام امریکا پر لگایا ہے۔ یا ممکن ہے زیادہ پی لی ہو۔
بہرحال میرا اپنا یہ خیال ہے کہ یمن امریکا کے لیئے کوئی اہم خطہ نہیں ہے۔ یمن میں جنگ امریکا کو شروع کردہ نہیں ہے۔ بلکہ امریکا کی اس جنگ میں شمولیت محض سعودی شیوخ کے لیئے ہے۔
**
[RIGHT]** انتہائی مضحکہ خیز بات کی ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا تم ہمیں اپنی طرح ہائی اسکول پاس سمجھ رہے ہو، جو اس طرح کی بھونڈی بات کر رہے ہو؟**
**اگر یمن کی جنگ کی حمایت تمہارے اوباما نے اس وجہ سے کی ہے کہ وہ “قانونی طور پر تسلیم شدہ” ہے تو بخدا یہ تو بتا دو کہ شام کے معاملہ میں یہ اصول ****قابل اطلاق کیوں نہیں؟ کیا بشار الاسد بھی “قانونی طور پر تسلیم شدہ” صدر نہیں تھا؟ **
تم لوگ اپنی سہولت کے مطابق ان اصولوں کو استعمال کرتے ہو اور کبھی انہیں یکثر نظر انداز کردیتے ہو۔ جمہوریت کا راگ الاپتے تھکتے نہیں ہو، لیکن خود مصدق کی جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر مطلق العنان شاہ کو ایران پر مسلط کردیتے ہو۔ شدت پسند مسلمان دہشت گردوں سے برات کا برملا اظہار کرتے ہو، لیکن محض تیل کی لالچ میں ان آمروں سے بغل گیر رہتے ہو جو اس شدت پسندی کو تمام دنیا میں پھیلانے کے سب سے بڑے ذمہ دار ہو۔
ویسے میں نے کبھی بھی امریکا یا کسی اور ملک کو ان دوغلی پالیسیوں کی بنیاد پر نشانۂ تنقید نہیں بنایا۔ ہر ملک اپنی بہتری کے لیئے اچھا برا کام کرتا ہے۔ مگر خدا کے لیئے، ایسے اصول محض دکھاوے کے لیئے بیان کر کے ہماری عقلوں کا مذاق نہ اڑاؤ۔ یہاں لوگ بے وقوف نہیں بیٹھے ہوئے۔
[/RIGHT]
[RIGHT]۔ میں نے بھی تو یہی کہا تھا! ہاں تم ایک چیز بھول رہے ہو۔ یمن کی جنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ، بشمول کلسٹر بم، امریکا اور برطانیا کے فراہم کردہ ہی ہیں۔ یہ بات کیوں گول کر گئے؟ پتا نہیں تھا یا چھپانا چاہ رہے تھے؟
اور خاص بات یہ ہے کہ ایک بعد ایک کئی واقعات کے بعد بھی، جس میں سعودیوں نے بلا تفریق جانتے بوجھتے عام شہریوں کو نشانہ بنایا، اوباما بہادر ابھی بھی سعودیوں کو یہ اسلحہ دینے سے گریزاں نہیں ہے۔
ویسے تمہاری انٹیلیجنس کہاں تھی جب سعودیوں نے ایک جنازہ میں شریک لوگوں پر بمباری کرکے ****وہاں 150 کے قریب لوگوں کو مار دیا تھا؟[/RIGHT]
US Sent Huge Weapons Shipments To Saudi Arabia Weeks Before Yemen Funeral Bombing
US Sent Weapons To Saudi Arabia Weeks Before Yemen Funeral Bombing****/
[RIGHT]سعودی امریکی حمایت اور اسلحہ کے بغیر یمن میں اس طرح قتل عام کر ہی نہیں سکتے تھے۔ اسی لیئے میں نے کہا کہ امریکا اور اوباما اس قتل عام کے براہ راست ذمہ دار ہیں۔ چاہے یہ امریکی ڈیجیٹی ریچ آؤٹ ٹیم کو جتنی تکلیف دہ لگے۔ یہ ہی حقیقت ہے۔[/RIGHT]