Dil K Gham Nahi Dhulty...........

[RIGHT]

دِل کے غم نہیں دُھلتے

اب کے جو برسات تھی
اس میں یُوں نہایا میں
کہ برسات میں نہانے سے
دِل کا ہر غم بھی دُھل جائے گا
اس قدر تھا بھیگا میں
میں تھا یا برسات تھی
کچھ پتا نہ تھا مجھے
پر جو برسات تھم گئی

تب دِل نے جانا کہ
برسات میں نہانے سے
دِل کے غم نہیں دُھلتے

[/RIGHT]

Re: Dil K Gham Nahi Dhulty…

:smack: barsaat gham barhati hai..puraney zakhm yaad dilati hai

Re: Dil K Gham Nahi Dhulty...........

to dhoop main sukha lo gham ko

Re: Dil K Gham Nahi Dhulty…

Bohat Khoob Enter..:k: