I remember there used to be a novel in Jasoosi digest “Devta” It was very long and lasted years. Has anyone read it or anyone has an online link for that. I never read that but I thought whenever in my lifetime it will be finished I will read it.
Re: Devta Novel
I think its still in progress. pata nahin 789 qist… I used to think that star plus got concept of dragging soaps from these stories like Devta. ![]()
Re: Devta Novel
It is
Very crazy novel
Re: Devta Novel
You can download or purchase novel from these links :cobra: and Breaking News that novel is completed :sunnyboy:
Devta by Farhad Ali Taimoor Complete Part 1 to 43 ~ Jasoosi Novels
::Urdu Books::](http://www.bahoo.org/BookDes.asp?catid=&productid=1010944)
[urdu]
[TABLE=“width: 98%, align: center”]
[TR=“class: Urduwrite”]
**[RIGHT] فرہاد علی تیمور کی “دیوتا” کتابی شکل آپ کے ہاتھوں میں ہے- ڈائجسٹوں کی تاریخ کی یہ طویل ترین کہانی ہے ۔[/RIGHT] [RIGHT] یہ فروری 1977ء میں شروع ہوئی اور آج بھی جاری ہے- قارئین کی بے انتہا فرمائش تھی کہ “دیوتا” کو کتابی شکل میں شائع کیا جاۓ- تاکہ لاکھوں قارئین اس کہانی کا شروع سے لطف اٹھا سکیں- اس سلسلے میں سسپنس ڈائجسٹ کو ہزاروں خطوط ہر ماہ موصول ہوتے ہیں ۔ [/RIGHT] [RIGHT] کسی بھی کہانی کو کتابی شکل میں شائع کرنا مشکل ترین کام ہے- جس میں سب سے زیادہ وقت طلب مسئلہ قسطیں جمع کرنے کا ہوتا ہے- کیونکہ پرانے رسالے جمع کرنا ایک دشوار ترین مرحلہ ہے- اور خصوصا سسپنس ڈائجسٹ تو روز اول سے جتنا چھپتا تھا- اس سے زیادہ ہی اسکی مانگ رہتی تھی- نتیجنا اسکی آفس فائل کی کاپیاں تک غائب ہو گئیں ۔[/RIGHT] [RIGHT] میں اپنے بھائی اور دوست معراج رسول مدیر سسپنس ڈائجسٹ کا مشکور ہوں کہ انہوں نے نہ صرف تمام قسطیں جمع کرکے دیں بلکہ میرے پیچھے دن رات لگ کر اسکو مکمل بھی کرایا- قارئین کو بھی اس سلسلے میں ادارہ سسپنس ڈائجسٹ کا مشکور ہونا چاہیۓ- کیونکہ یہ کتاب اس بات کا ثبوت ہے کہ سسپنس کو اپنے قارئین کا کتنا خیال ہے ۔[/RIGHT] [RIGHT] چونکہ یہ کہانی انتہائی طویل ہے اور اب تک تقریبا ڈائجسٹ سائز کے 2000 صحفات پر چھپ چکی ہے اور ہنوز جاری ہے- اس لیے اس کہانی کو مختلف حصوں میں شائع کیا جا رہا ہے تاکہ قارئین اسکو آسانی سے حاصل کر سکیں اور انکی جیب پر ایکدم بوجھ نہ پڑے- فی الحال اس کہانی کے پانچ ترتیب دیے جا چکے ہیں- جو کہ علیحدہ علیحدہ شائع کیے جا رہے ہیں ۔[/RIGHT] [RIGHT] آپ کا تعاون اگر حاصل رہا تو سسپنس اور جاسوسی کے دیگر مقبول سلسلے بھی اسکے بعد پیش کیۓ جائیں گے- اس سلسلے میں آپ کو جو کہانی بھی مطلوب ہو اس کے لیے ہمیں خط لکھیں تاکہ جب وہ کتاب تیار ہو جاۓ تو ہم براہ راست آپ کو مطلع کر سکیں ۔[/RIGHT] **
[/TR]
[TR=“class: Urduwrite”]
[HR][/HR]
[/TR]
[TR=“class: Urduwrite”]
**[RIGHT] میرا نام فرہاد علی تیمور ہے- میرے والد تیمور علی شاہ کوٹ تحصیل و ضلع شیخوپورہ کے بہت بڑے زمیندار تھے- ہماری زمینیں پانچ سو ایکڑ رقبے میں پھیلی ہوئی تھیں- اناج کی فراوانی، مال وزر کی افراط اور زندگی کا ہر عیش و آرام ہمیں میسر تھا- اسکے باوجود میں ایسا بدنصیب تھا کہ مجھے اپنی ماں کا دودھ نصیب نہ ہوا- میرے پیدا ہوتے ہی وہ اللہ کو پیاری ہو گئیں- جب میں چھ برس کا ہوا تو میرے والد بھی اس جہان فانی سے رخصت ہو گۓ اور میں اتنی بڑی دنیا میں تنہا رہ گیا- تنہائی سے مراد یہ نہیں ہے کہ میرے دیگر عزیز واقارب نہیں تھے- سب ہی تھے- مگر اس کم عمری میں انکا محتاج بن گیا تھا ۔[/RIGHT] [RIGHT] میرے چچا ناصر علی شہری زندگی گزارنے کے عادی تھے- زراعت اور زمینداری سے انھیں دلچسپی نہیں تھی- وہ میرے والد کو ایک پسماندہ دیہاتی سمجھ کر دور کی صاحب سلامت رکھتے تھے- لیکن ان کے فوت ہوتے ہی وہ پانچ سو ایکڑ اراضی پر قابض ہونے کے لیۓ شاہ کوٹ آ گۓ- میں ناسمجھ بچہ تھا- اپنے گھر اور پنڈ کے باہر کی دنیا کو نہیں جانتا تھا- جب انھوں نے پیار سے مجھے گود میں اٹھایا اور بیٹا کہہ کر سینے سے لگایا تو میرے ننھے سے دل میں اور میری چھوٹی سی دنیا میں باپ کی جو کمی تھی وہ پوری ہو گئی- میں نہيں جانتا تھا کہ رشتےدار محبت کے نام پر کس طرح فریب دیتے ہیں- انھوں نے زمین،جائداد کے تمام کاغذات اپنی تحویل میں لیے اور وہ زمینیں دوسروں کو ٹھیکے پردے کر مجھے اپنی انگلی پکڑائی اور لاہور لے آۓ ۔[/RIGHT] **
[/TR]
[/urdu]
Re: Devta Novel
complete hogai. Kab?
Re: Devta Novel
in 2010 :cobra:
Re: Devta Novel
Did you read it completely. from 1977 to 2010 (33 years i.e. 396 episodes)
was that written by single writer or the writers were change. I mean, 33 years is a long period for a writer to remain committed to a single project and I read that these digest editors make arrangements not to give original name of the writer, so that if he/she leaves them, they could continue the novel through a new writer.
Is there anyother novel written by this writer?
Re: Devta Novel
main aam khanay say gharaz rakhta hoon Pair khanay say naheen :cobra:
Re: Devta Novel
per paed khae nahin jate ginne jate hain.
Re: Devta Novel
I can download free ki cheez achi ahi :hula:
Re: Devta Novel
Mishtake pakri gai ![]()
Re: Devta Novel
Jaise muft ke khane ke liye kaha jata hai, khana to paraya hai per pet to apna hai.. issi taraj itni lambi kitab padhne se pehe yaad rakhiye ga ke ‘kitab to muft ki hai per waqt to apna hi jae ga’. ![]()
Re: Devta Novel
Achi naa hoi to to skip ker doon gi magar try zaroor karoon gi
Itnay arsay baad urdu kaa koi suspense novel to parhoon
Re: Devta Novel
Never read before nor heard.