Defence Day of Pakistan - 6th September 1965

Re: Defence Day of Pakistan - 6th September 1965

There was no win at all . War was gone without any result . They stoppedus in Kashmir , We stopped them in Lahore due to braveness of our Jawans and young officers like one Shafqat Baluch .
شفقت بلوچ نے محض ایک کمپنی (سو سے کم لوگ ) کے ساتھ دشمن کے ایک برگیڈ کو نو گھنٹے تک کھلے میدان میں روکے رکھا جس دوران عقب میں مورچے تیار ہوئے - اب شفقت اور اس کے جوانوں کی تعریف کریں یا ان کی عقل کا ماتم کریں جو جنگ کی بنیادی تیاری بھی نہ کر سکے