بات کہنی تھی ایک بر موقع
وقت نے کب دیا مگر موقع
تم بہت سوچنے کے عادی ہو
تم گنواتے رہو گے ہر موقع
دل کی ایک ایک بات رکھ دوں گا
مل گیا اب مجھے اگر موقع
جانے کب ہاتھ سے نکل جائے
زندگی کا یہ مختصر موقع
موسمِ ہجر میں برسنے کو
کم نہیں تم کو چشمِ تر موقع
تم نے تاخیر کر دی آنے میں
اب کہاں میرے چارہ گر موقع
لگ رہا ہے کہ مل نہ پائے گا
تم سے ملنے کا عمر بھر موقع
روز فتنہ کوئی اُٹھانے کا
ڈھونڈ لیتے ہیں فتنہ گر موقع
افتخار راغب
LP
2
Re: بات کہنی تھی ایک بر موقع............Dedicated 2 LP
:(
Re: بات کہنی تھی ایک بر موقع............Dedicated 2 LP
:(
تم بہت سوچنے کے عادی ہو
تم گنواتے رہو گے ہر موقع
LP
4

isiliye sad face..kyon ki waqaye mai ye hi hota hai :(

Isi liya TP mein kaha tha...............
Aap Khud hi Elaaj Dhoondo gi to Jald shifa hogi.........
LP
6
Re: بات کہنی تھی ایک بر موقع............Dedicated 2 LP
la ilaj hai :(

Laa elaaj is lihaz sy k..........kisi or ki tajweez ki ga`e dawa sy shifa nhi hogi......:(
Aap Dawa khud talash kryn............ALLAH Shifa dy ga........:)
LP
8

dawa nai milti iski :p

Moat k elawa her Marz ki dawa hy............:)
ALLAH sy Madad Talab kryn.............
LP
10

jii