اور یقین کر لیں کہ اسد عمر یہ کام کرپٹ باپ کے بیٹے ، چورنی بہنوں کے بھائی نیازی ٹھگ کے حکم کے بغیر کر ہی نہیں سکتا تھا ، ساری عمر دوسروں کو چور ڈاکو کہنے والا عمران نیازی اور اس کی پوری پارٹی لٹیروں کا ٹولہ ثابت ہوگیا ، اب “علی بابا چالیس چور” ایک دوسرے پر الزام ڈال رہے ہیں
اسد عمر نے وفاقی وزیر خزانہ کی حیثیت سے مخالفت کے باوجود گندم برآمد کرنے کا مطالبہ کیا تھا، سابق وزیر خوراک پنجاب](پنجاب نے گندم اسد عمر کی ہدایات پر برآمد کی، سابق وزیر - Pakistan - Dawn News Urdu)
[IMG2=JSON]{“data-align”:“none”,“data-size”:“full”,“height”:“248”,“width”:“474”,“src”:“https://external.fisb8-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQB-aZNFv_6HpTx9&w=476&h=249&url=https%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Flarge%2F2020%2F04%2F5e8d64896853a.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&_nc_eui2=AeHgBmhnx-I0PIia3gyaDELf2UCMc50yAHXZQIxznTIAdZj066k6fgYZCdW_v4pE__A&_nc_hash=AQAjonhpmBtPyGnn”}[/IMG2]
DAWNNEWS.TV
پنجاب نے گندم اسد عمر کی ہدایات پر برآمد کی، سابق وزیر](Facebook)
اسد عمر نے وفاقی وزیر خزانہ کی حیثیت سے مخالفت کے باوجود گندم برآمد کرنے کا مطالبہ کیا تھا، سابق وزیر خوراک پنجاب
آٹا چینی بحران اس کرپشن کی وجہ سے ہوا جو کرپٹ ترین جہازوں میں بھر بھر کر آزاد ممبران کو لایا ، خسروبختیار سے مل کر جنوبی پنجاب صوبے کا دھوکہ دیا ناجائز نااہل سلیکٹڈ حکومت بنوائی ، دھونس دھاندلی سے ملک کے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا ، نیازی بزدار بدعنوان نااہل حکومتیں بنیں وہ اصل کرپشن تھی جس کو پورا ملک دو سال سے بھگت رہا ہے
دونوں عہدیداروں کو ان کی موجودہ ذمہ داریوں سے ہٹا کر خصوصی ڈیوٹی (او ایس ڈی) پر منتقل کردیا گیا۔](گندم بحران تحقیقاتی رپورٹ: صوبائی وزیر خوراک مستعفیٰ، 2 بیوروکریٹس سبکدوش - Pakistan - Dawn News Urdu)
[IMG2=JSON]{“data-align”:“none”,“data-size”:“full”,“height”:“262”,“width”:“500”,“src”:“https://external.fisb8-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQCwtugoqUEwNtd6&w=540&h=282&url=https%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Flarge%2F2020%2F04%2F5e8c3570527c1.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&_nc_eui2=AeGRURRGl_wM3WCEUrxqA62bdkBqnhahnjt2QGqeFqGeO0A7bTRi2trk4BP5lj8r02Q&_nc_hash=AQBI-1qBX9T2aPD2”}[/IMG2]
DAWNNEWS.TV
گندم بحران تحقیقاتی رپورٹ: صوبائی وزیر خوراک مستعفیٰ، 2 بیوروکریٹس سبگدوش](Facebook)
دونوں عہدیداروں کو ان کی موجودہ ذمہ داریوں سے ہٹا کر خصوصی ڈیوٹی (او ایس ڈی) پر منتقل کردیا گیا۔
خسروبختیار کو پہلے مبینہ طور پر چین کی شکایت پر ایک وزارت سے ہٹا کر بہتر وزارت دے دی گئی اب آٹا ، چوری کی سرکاری رپورٹ آنے کے بعد وزارت خوراک سے ہٹا کر خزانے کی وزارت دے دی گئی ، آپ یہ جو پاکستان میں پورے میڈیا پر "علی بابا چالیس چور " ڈرامہ دیکھ رہے ہیں جس کے کردار عمران نیازی ، کرپٹ ترین ، کھسرو عیار ، لٹیرا داود ، وسیم اکرم پلس اور ہمنوا وغیرہ ہیں یہ سب کرونا وائرس کے خوفناک پھیلاؤ سے توجہ ہٹانے کی ایک سوچی سمجھی سازش ہے جس کی مکمل ذمہ داری نااہل عمران نیازی حکومت پر ہے
خسرو بختیار کو وزیر فوڈ سیکیورٹی کی جگہ وزیر اقتصادی امور بنادیا گیا،حماد اظہر وزیر صنعت کا قلمدان سنبھا لیں گے۔](وفاقی کابینہ میں رد و بدل، خسرو بختیار اور حماد اظہر کے قلمدان تبدیل - Pakistan - Dawn News Urdu)
[IMG2=JSON]{“data-align”:“none”,“data-size”:“full”,“height”:“262”,“width”:“500”,“src”:“https://external.fisb8-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQDt9lx2hsjcVoKy&w=540&h=282&url=https%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Flarge%2F2020%2F04%2F5e8b332fd0f99.jpg%3Fr%3D1512321820&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&_nc_eui2=AeHWCGxlGbqlv_jBh_VfItmMQJKWhk8YJsRAkpaGTxgmxKcuWu9NI-mXdJdWkaGU-Xk&_nc_hash=AQDBEI_dhlTuU9V0”}[/IMG2]
DAWNNEWS.TV
وفاقی کابینہ میں رد و بدل، خسرو بختیار اور حماد اظہر کے قلمدان تبدیل](Facebook)
خسرو بختیار کو وزیر فوڈ سیکیورٹی کی جگہ وزیر اقتصادی امور بنادیا گیا،حماد اظہر وزیر صنعت کا قلمدان سنبھا لیں گے۔
پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ میں ملک میں ماضی قریب میں پیدا ہونے والے چینی کے بحران کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اس بحران سے فائدہ اٹھانے والوں میں تحریک انصا…](ایف آئی اے انکوائری رپورٹ: جہانگیر ترین سمیت اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات چینی اور آٹے بحران کی ذمہ دار قرار - BBC News اردو)
[IMG2=JSON]{“data-align”:“none”,“data-size”:“full”,“height”:“262”,“width”:“500”,“src”:“https://external.fisb8-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQCCPONejps0_C74&w=540&h=282&url=https%3A%2F%2Fichef.bbci.co.uk%2Fnews%2F1024%2Fbranded_urdu%2F14012%2Fproduction%2F_110883918_gettyimages-90182641.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&_nc_eui2=AeHOGuoRieOeZqgiW5pCoRTm0qRuzxNmZYTSpG7PE2ZlhFpbDN7WhnG-rgwj2SfATOA&_nc_hash=AQBZSgeAsnnjWpJ4”}[/IMG2]
BBC.COM|BY BBC NEWS
چینی اور آٹا بحران رپورٹ: اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات ذمہ دار قرار](Facebook)
پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ میں ملک میں ماضی قریب میں پیدا ہونے والے چینی کے بحران کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اس بحران سے فائدہ اٹھانے والوں میں تحریک انصا…
پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ میں ملک میں ماضی قریب میں پیدا ہونے والے چینی کے بحران کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اس بحران سے فائدہ اٹھانے والوں میں تحریک انصا…](ایف آئی اے انکوائری رپورٹ: جہانگیر ترین سمیت اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات چینی اور آٹے بحران کی ذمہ دار قرار - BBC News اردو) ? April 5 at 11:24 AM ?
[IMG2=JSON]{“alt”:“Image may contain: 4 people, text”,“data-align”:“none”,“data-size”:“full”,“height”:“282”,“width”:“500”,“src”:“https://scontent.fisb8-1.fna.fbcdn.net/v/t1.0-0/s526x296/92531779_148115423371060_2983467532876251136_n.jpg?_nc_cat=103&_nc_sid=8024bb&_nc_eui2=AeH6GXml91bSqvhpR8IawAfD227pEQCUDK7bbukRAJQMrikr41_W9ttIRXVn_iAWd2E&_nc_ohc=MQgFo5733X4AX8ZQfI9&_nc_ht=scontent.fisb8-1.fna&_nc_tp=7&oh=6a9ae7d4aadce864b446edf13e6a9bfb&oe=5EB27155”}[/IMG2]
Nasir Memon
April 4 at 11:33 PM
آٹا چور زکوٰۃ چور چینی چور
کل ایک نئی خبر آئے گی وہ دونوں چور ہیں نیازی تو فرشتہ ہے
رب ماسٹر کل بتائیں گے