**اُداس راتوں میں تیز کافی کی تلخیوں میں
وہ کچھ زیادہ ہی یاد آتا ہے سردیوں میں
مجھے اجازت نہیں ہے اس کو پکارنے کی
جو گونجتا ہے لہو میں سینے کی دھڑکنوں میں
**
Re: Coffee
good :k:
sardiyon main faraghat ziada hoti hai iss liye?
Re: Coffee
ratain lambi hoti hain is liye ![]()
:k:
Re: Coffee
*اُداس راتوں میں تیز کافی کی تلخیوں میں وہ کچھ زیادہ ہی یاد آتا ہے سردیوں میں مجھے اجازت نہیں ہے اس کو پکارنے کی جو گونجتا ہے لہو میں سینے کی دھڑکنوں میں *
Charsi mavali hoga woh koi ...
Re: Coffee
Charsi kaddi ve na marsi...