ایک بندے نے نقلی نوٹ چھاپتے غلطی سے 15 روپے کا نوٹ چھاپ دیا. پھر سوچا کوئی بات نہیں کسی گاؤں میں جا کر چلاؤں گا . بندہ پہنچ گےیا ایک گاؤں میں اور چھوٹی سی دکان میں ایک بوڑھی عورت بیٹھی تھی ، اسے کہا مائی یہ ذرا یہ نوٹ تو بھنوا دو، مجھے بھان چاہیے . تو مائی نے کہا کوئی بات نہیں بیٹا، یہ لو بھان اور اسے ساڑھے سات روپے کے دو نوٹ تھما دیے.