[RIGHT]**دعا تو جانے کون سی تھی ذہن میں نہیں بس اتنا یاد ہے کہ دو ہتھیلیاں ملی ہوئی تھی جن میں ایک میری تھی اور ایک تمہاری (پروین شاکر) **[/RIGHT]
Restored attachments: