building

امریکن: یہ بلڈنگ کتنے دن میں بنی ہے؟
پاکستانی: 1 مہینہ میں
امریکن: یہ ہمارے ملک میں تو دو ہفتوں میں بن جاتی ہے
تھوڑا آگے جانے کے بعد پھر امریکی نے پوچھا
امریکن: یہ بلڈنگ کتنے عرصہ میں بنی؟
پاکستانی: صرف دو ہفتوں میں۔
امریکن: ہمارے ملک میں تو یہ صرف تین دن میں بن جاتی ہے
تھوڑا اور آگے جاتے ہیں اور حبیب بنک پلازہ کے سامنے سے گزرتے ہیں۔ امریکن پوچھتا ہے
امریکن: یہ بلڈنگ کتنے عرصہ میں بنی؟
پاکستانی: پتہ نہیں۔ ایک گھنٹہ پہلے میں روٹیاں لینے آیا تھا تب تو یہ بلڈنگ نہیں تھی

Re: building

what ever :cb:
proud to be pakistani:jhanda:

Re: building

yes off course

Re: building

Good:smokin:

Re: building

thankoo

Re: building

:rotfl:

Re: building

hahahahahaha