Breaking: Javed Hashmi has quit Azadi march

Re: Breaking: Javed Hashmi has quit Azadi march

JH nay lanat bejh di , wasool farmaian
خود کو کسی غیر جمہوری عمل کا حصہ ہرگز نہیں بنانا چاہتا ، جاویدہاشمی
beta.jang.com.pk

اسلام آباد…پاکستان تحریک انصاف کےرہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ خود کو کسی غیر جمہوری عمل کا حصہ ہرگز نہیںبنانا چاہتا۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئےجاوید ہاشمی نے کہا کہ ساری زندگی جمہوریت…](http://shar.es/1nvuzR)[TABLE=“width: 490, align: center”]

اسلام آباد…پاکستان تحریک انصاف کےرہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ خود کو کسی غیر جمہوری عمل کا حصہ ہرگز نہیںبنانا چاہتا۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئےجاوید ہاشمی نے کہا کہ ساری زندگی جمہوریت کےلیےجدوجہدکی،اب بھی جاری رکھوں گا تاہم خودکوکسی غیرجمہوری عمل کاحصہ ہرگزنہیں بناناچاہتا۔ انہوںنے کہا کہ جمہوریت کےلیےقربانیاں دیں،اس پرشب خون مارنےکاحصہ نہیں بن سکتا۔جاوہد ہاشمی کا کہنا تھا کہ عوامی تحریک اورمحمودقریشی کےپارٹی میں اثرورسوخ میں اضافےپرعمران خان سےاختلافات ہیں۔تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی ملتان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔

[TABLE=“width: 500, align: center”]