~~~ BICHARNE WALY ~~~

](http://2.bp.blogspot.com/-1AYifPUq0Jw/UG-kdWJjZWI/AAAAAAAACik/5nc3BJEEVmg/s1600/556465_356313044447736_644697734_n.jpg)
بچھڑنے والے
چلے جو ہو تو بتا کے جاو
کہ کتنی شامیں اداس آنکھوں میں کاٹنی ہیں
کہ کتنی صبحیں اکیلے پن میں گزارنی ہیں
کتنے سورج عذاب رستوں کو دیکھنا ہے
کتنے مہتاب سرد راتوں کی وسعتوں سے نکالنے ہیں
بتا کے جاو
کہ چاند راتوں میں وقت کیسے گزارنا ہے
خاموش لمحوں میں تجھکو کتنا پکارنا ہے
کتنے لحمے شمار کرنے ہیں ہجرتوں کے
کتنے موسم ایک ایک کر کے جدائیوں میں گزارنے ہیں

Re: ~~~ BICHARNE WALY ~~~

very nice

Re: ~~~ BICHARNE WALY ~~~

Itny sawal :smack:

Re: ~~~ BICHARNE WALY ~~~

Bohat Khoob............

Re: ~~~ BICHARNE WALY ~~~

KAMCHORI NAHI :emmy: jawab likhen :sannan: