Bewaqoof

ایک شخص اپنے گھر سے نکلا تو سامنے کی دیوار پر لکھا تھا۔۔!

“اِسے پڑھنے والا بہت بڑا بیوقوف ہے۔۔!”

اُس شخص کو بہت غصہ آیا کہ صبح ہی صبح کسی نے کیا حماقت کی ہے چنانچہ اُس فقرے کو مٹآ کر اپنے غصے کا اظہار کچھ یوں کیا۔۔!!

"اِسے لکھنے والا اُس سے بھی بڑا بیوقوف ہے۔۔

Re: Bewaqoof

Acha toh ye joke tm ne isliye likha hy :omg:

Re: Bewaqoof

o nahi oye

Hum kahan likhe hain:D