beef with pineapple

اشياء
بيف
لہسن
ادرک
سويا ساس
کارن فلور
مونگ پھلي کا تيل
پاني
سرکہ سفيد
ٹماٹو کيچپ
چيني
انناس
کيوب کي شکل ايک پونڈ
ايک بڑا جوا پسا ہوا
ايک چائے کا چمچہ پسي ہوئي
دو کھانے کے چمچہ
ايک کھانے کا چمچہ
دو کھانے کے چمچہ
آدھا کپ
دو کھانے کے چمچہ
دو کھانےکے چمچہ
1 کھانے کا چمچہ
انناس کے ٹکڑوں کا

ترکيب:
گوشت پر سويا ساس ڈل کر ملائيں اور پندرہ منٹ کيلئے رکھ ديں، ساس بنانے کيلئے سرکہ، ٹماٹر کيچپ اور چيني ملا کر رکھ ديں، کڑاہي کو گرم کرکے تيل ڈاليں، گوشت کو سويا ساس ميں سے نکل ليں اور خشک کارن فلور ميں رول کر گرم تيل ميں تل تل کر سنہري برائون کرکے نکال ليں، گوشت ميں سے جو سويا ساس بچي ہوئي ہے اسے ساس والے اجزا ميں ملاديں، کڑاہي ميں تيل گرم کرکے لہسن اور ادرک کو 30 سيکنڈ کيلئے فرائي کريں، پھر پاني ملاديں، آدھا کپ يا حسب ضرورت جب پاني گرم ہو جائے توفرائي شدہ گوشت ڈال کر ڈھکن بند کرديں اور ہلکي آنچ پر تقريبا دس منٹ پکنے ديں، درميان ميں چمچہ چلائيں دو چار بار، اب ساس والے اجزا اور انناس کے ٹکڑے ملاديں، چند منٹ مزيد پکائيں اور چاولوں يا نوڈلز کے ساتھ گرم گرم پيش کرنے سے قبل چند پتے پودينے کے سجاديں، يا گاجر کا پھول ڈش کے ايک طرف سجاديں۔

Re: beef with pineapple

very hard to read..ny..:(

Re: beef with pineapple

i know i will post this in english next time VG