Re: Battle for Lahore.
He is saying
یک نئی قیادت عمران کی صورت میں بھی سامنے آرہی ہے۔انہیں ایسی صورتحال کا سامنا ہے کہ باپ بیٹا گدھے کو لیکر گاﺅں سے گزر رہے تھے لوگوں نے کہا کتنے احمق ہیں ‘گدھے کے ساتھ ساتھ چل رہے اوپر نہیں بیٹھتے۔گدھے پر بیٹھے تو اگلے گاﺅں والوں نے ظالم قرار دیا کہ کمزور گدھے پر دو ہٹے کٹے بیٹھے ہیں۔ تیسرے گاﺅں میں گزرے تو دونوں نے گدھے کو اٹھایا ہوا تھا۔ عمران خان نے نوجوانوں پر ہی تکیہ کرنے کا عزم دہرایا تو لوگوں نے کہا پرانے لوگوں کو بھی ساتھ ملائیں‘ جب انہوں نے ایسا کیا تو انہیں کرپٹ لوگوں کو ملانے کے طعنے ملنے لگے۔ اب ان پر بھی دروازے بند ہوتے نظر آرہے ہیں۔کل ہی فرمایا کہ جس حلقے سے اچھے امیدوار نہ ملے‘ حلقہ خالی چھوڑ دیں گے۔ خان صاحب طعنوں کی گٹھڑی کا ”کھوتا “ سر پر نہ اٹھائیں،