Re: Battle for Lahore.
Dear mods.
This is not me,
PML N is asking this.
Express News
عمران خان اثاثوں کے بارے قانون سے واقف نہیں: رانا ثنا اللہ
صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ الیکشن لڑنے سے پہلے ہر امیدوار کو اپنے اثاثے ظاہر کرنا ہوتے ہیں پھر ہی اسے الیکشن لڑنے کی اجازت ملتی ہے۔
عمران خان کہتے ہیں کہ وہ قانون بنائیں گے جبکہ قانون تو پہلے ہی موجود ہے۔
رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ انسان کا سب سے بڑا اثاثہ اس کی اولاد ہوتی ہے، عمران خان کا وہ اثاثہ ملک سے باہر ہے۔ انہیں چاہیے کہ وہ پہلے اپنی اولاد کو پاکستان لائیں۔http://a7.sphotos.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-snc7/s320x320/385096_240874079301092_123461927708975_605994_1471864916_n.jpg