Re: Balochistan after Bugti
You are right but this is what you know .
This is a normal thing in cities but it is a matter of area and traditions .
This is common in Baluchistan .
Every one goes into hills when he is angry .
There was no war in Baluchistan .
Bugties were not in a war with forces .
There was a tussle between Akbar Bugti and the administration .
He left Dera and went into hills .
There is normally ‘Jirgah’ in this situation
But we send a ‘mezail’ to them
No problem
Now they are doing same
Nothing to be angry .
And now …
بلوچستان مسئلے کا حل اقوام متحدہ کی نگرانی میں ریفرنڈم کرایا جائے، جمیل بگٹی
August 29, 2012 | [dailyqudrat](http://www.dailyqudrat.com/author/dailyqudrat/)
[RIGHT][http://www.dailyqudrat.com/wp-content/uploads/2012/08/Jameel-bugti01.jpg](http://www.dailyqudrat.com/wp-content/uploads/2012/08/Jameel-bugti01.jpg)کوئٹہ (قدرت نیوز)نواب محمد اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر خان بگٹی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ بلوچستان مسئلے کا پرامن حل کبھی نہیں چاہے گی اسٹیبلشمنٹ کے طرز فکر میں تبدیلی نہیں آئیکوئی راجہ معافی مانگے یا مہاراجہ بلوچ ناراض نہیں بلکہ بیزار ہیں بلوچستان مسئلہ کا پرامن و جمہوری حل یہ ہے کہ از سر نو حد بندی کرکے اقوام متحدہ کی نگرانی میں ریفرنڈم کرایا جائے ان خیالات ا اظہار انہوں نے شہید نواب اکبر بگٹی کی چھٹی برسی کے موقع پر بگٹی بولک میاں غنڈی میں میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ میرے والد نواب محمد اکبر خان بگٹی کی شہادت کو چھ سال کا عرصہ گذر نے کے باوجودذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے تک لانے میں کوئی قابل ذکر پیش رفت نہیں ہوئی ہم نے پہلے بھی کہا تھا کہ چھ سال مزید گذر جائیں گے مگر قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا جائے گا آمر حکمرانوں سے ڈیل کے تحت بر سر اقتدار آنے والوں سے کوئی توقع نہیں جو جماعت برسر اقتدار آنے کے بعداپنی قائد بے نظیر بھٹو کے قا تلوں کو انصاف کے کٹہرے میں نہیں لاسکی تو بلوچ یہ کیونکر اعتبار کریں کہ موجودہ حکومت ان کے زخموں پر مرہم رکھے گی بلوچستان سے متعلق اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیاں آج بھی اپنے تسلسل کے ساتھ جاری ہیں ڈیرہ بگٹی سمیت بلوچستان میں آپریشن جاری ہے آپریشن کی بندش کے دعوؤں میں اگر کوئی صداقت ہے تو پھر میڈیا کو ڈیرہ بگٹی جانے کی اجازت دی جائے تاکہ وہاں کی اصل صورتحال سامنے آسکے حقائق یہ ہیں ڈیرہ بگٹی سے آج بھی ظلم و تشدد کی پالیسیوں کی وجہ سے نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے ہزاروں افراد اپنے علاقوں سے نقل مکانی کرکے جاچکے ہیں اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کا پر امن حل کبھی نہیں چاہے گی پارلیمانی نظام سے بلوچ مسئلہ کا کوئی حل ممکن نہیں کیونکہ اس ملک کا پارلیمانی نظام اگر ہوتا تو ستر کی دہائی میں عوامی لیگ کے مینڈیٹ کو تسلیم کیا جاتا لیکن بنگالیوں کی اکثریت کو تسلیم کرنے کی بجائے انہیں باہر نکال پھینک دیا گیا ڈرون حملوں اور نیٹو کے حوالے سے پاکستانی پارلیمنٹ میں قرار داد منظور کی گئی لیکن پھر خود ہی اس کی دھجیاں اڑا دی جاتی ہیں انہوں نے کہا کہ جو اس وقت حکومت میں ہیں ان کے بعد آنے والے مزید بدتر ہونگے انہوں نے کمیٹی کی تشکیل اور معافیوں کو بے سود قرار دیتے ہوئے کہا کہ کوئی راجہ معافی مانگے یا پھر مہاراجہ ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں نہ ہی بلوچ نے کبھی یہ تقاضہ کیا ہے کہ اس سے معافی مانگی جائے بلوچ ناراض نہیں اب بے زار آچکے ہیں ناراضی و بے زاری الگ الگ ہیں سمجھنے کی ضرورت ہے بلوچ قوم کو حکمرانوں پر کسی قسم کا کوئی اعتبار نہیں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے پشتون اگر الگ صوبہ چاہتے ہیں یا خیبر پختونخوا کے ساتھ جانا چاہتے ہیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں البتہ ہم چاہتے ہیں کہ ماضی میں جو علاقے بلوچوں کی مرضی و منشاء کے بغیر سندھ و پنجاب میں شامل کئے گئے ڈیرہ غازی خان ،راجن پور ،جیکب آباد ،کشمور ،کندھ کوٹ کو واپس بلوچستان میں شامل کیا جائے بلوچستان کی از سر نو حد بندی کی جائے اور اگر کوئی بلوچستان کے مسئلہ کا پر امن حل چاہتا ہے تو جمہوری و پر امن حل یہ ہے کہ اقوام متحدہ کی نگرانی میں ریفرنڈم کرایا جائے عوام جو بھی فیصلہ دیں اس کو قبول کیا جائے انہوں نے سنگل پارٹی کی تشکیل نہ ہونے کو بدبختی تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ انا ،لالچ نادانی کی وجہ سے ہم تاحال متحد نہیں ہوسکے لیکن قومی یکجہتی ہماری آج کی ضرورت ہے اگر کسی کو آنے والی نسل کا کوئی خیال ہے تو انہیں ایک پلیٹ فارم پر متحدہونا ہوگاجو آج اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بیٹھ کر خود کو محفوظ سمجھ رہے ہیں وہ غلط فہمی کا شکار ہیں بلوچ نسل کشی کی پالیسیوں پر عمل پیرا اسٹیبلشمنٹ ایک ایک کرکے سب کو ماردے گی انہوں نے کہا کہ بلوچستان اس وقت حالت جنگ میں ہے تاہم اس دوران کہیں سے بھی کسی بے گناہ کو اگر قتل کیا جاتا ہے تو میں اس کی مذمت کرتا ہوں ۔
Read also
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا نیوی کو گوادر میں اراضی خالی کرنیکی ہدایت](http://www.dailyqudrat.com/2012/08/29/سینیٹ-کی-قائمہ-کمیٹی-کا-نیوی-کو-گوادر-می/)
http://a1.sphotos.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-snc6/s480x480/225155_410841812297977_1848303100_n.jpg
: Interview with Pakistani Brigadier Nadir Mir (R) ~ The Fire Within
[/RIGHT]