As tradition, no media outlet reported this issue… Malik Riyaz ab poray Pakistan ka gunda hai… astablishment ki chatri talay.. iss gunday nay media say lia kar politicians, army generals, bureaucrats, judges, govt officer… sab ko khareed liya hi…
mager ajj bhi kuch gherat mand log hian.. jo kay iskay expose karty rahain gain.. pesh e khidmat hia.. Punjabi Leaks
[RIGHT]
کے مطابق (Eco Star) ، جو پلازہ گِرا ہے اُس کے کرایہ دار
گِرنے والے پلازہ کے ساتھ ایک پلازہ بن رہا تھا اور مالک نے بیسمنٹ کی کھدائی کل کی جس کے بعد پتہ چلا کے زیر زمین بحریہ کا پانی والا پائپ پھٹا ہوا ہے اور پانی لیک ہو رہا ہے
اس صورتحال سے بحریہ انتظامیہ کو کل رات آگاہ کیا گیا لیکن بحریہ انتظامیہ کی طرف سے کوئی مثبت جواب نا آیا
آج دوپہر مزدور کام کر رہے تھے تو تعمیر شدہ پلازہ پانی لیک ہونے کے باعث ہلنا شروع ہو گیا۔۔تمام لوگ باہر نکل آئے اور ان کی آنکھوں کے سامنے تعمیر شدہ پلازہ ملبے کا ڈھیڑ ہو گیاپلازہ گرنے کے بعد بحریہ سیکورٹی پہنچی اور وہاں کا چارج سنبھالنے کی کوشش کی جس پر پلازہ مالکان سے ہاتھا پائی ہوئی۔۔
زیادہ تعداد میں شہری اکھٹے ہونے پر بحریہ سیکورٹی نے ہوائی فائرنگ کی جس کی زَد میں کچھ رہائشیوں کو گولیاں لگی۔۔۔
اس کے علاوہ جو لوگ ویڈیوز بنا رہے تھے اُن پَر ڈنڈوں سے تشدد کیا گیا اور اُن کے موبائل تور دیئے گئے تاکہ بحریہ ٹاؤن اپنی میڈیا مینجمنٹ کی رسم برقرار رکھ سکے۔۔۔
بحریہ ٹاؤن سکیورٹی افسران کی دھشت گردی کی انتہاہ اس حد تک جا پہنچی کہ راہگیروں کو مار مار کر بحریہ ٹاؤن کے پرائیویٹ حوالات میں بند کر دیا گیا جِن میں کچھ معصوم طالبعلم بھی شامل تھے جو علم حاصل کرنے کے مقصد سے اکیڈمی جا رہے تھے۔۔۔
ہم سب کی حکومت سے اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل ہے کہ اس دہشت گردی کو روکا جائے اور لوگوں کو انصاف دیا جائے۔۔۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ پھیلائے تاکہ مظلوم لوگوں کو انصاف مل سکے۔۔۔
شکری[/RIGHT]
Yeah it is true that real estate developers and builders prime focus and purpose is just construction and they never see that maintenance of the property and building.