[RIGHT]آج صبح ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور گیا تو وہاں میٹ سیکشن میں بچھڑے کا بہت اچھا گوشت نظر آیا۔ میں نے ران کے حصے کا ایک کلو گوشت کٹوا کر اس کا قیمہ بنوایا جو 450 روپے کا بنا۔
گھر آیا، دو بڑے پیاز چھیلے، 6 سبز مرچیں اور ایک انچ ادرک کا ٹکرا چوپر میں ڈال کر باریک چوپ کرلیا اور اس آمیزے کو قیمے میں شامل کرکے یکجان کرلیا۔
پھر ایک کھانے کا چمچ ثابت سوکھا دھنیا، ایک کھانے کا چمچ سفید زیرہ، پندرہ کالی مرچیں، اور 8 ثابت سرخ مرچیں ایک پین میں بھون کر پیس لئے اور اس کو بھی قیمے میں شامل کرلیا۔
پھر آخر میں پسے ہوئے مصالحے جن میں دو کھانے کے چمچ نمک، ایک چائے کا چمچ سرخ مرچ پسی ہوئی اور تھوڑی سی ہلدی بھی قیمے میں شامل کردی اور ہاتھ پر پلاسٹک کا دستانہ چڑھا کر خوب اچھی طرح قیمہ میں تمام مصالحے مکس کردئے۔
ایک محتاط اندازے کے مطابق یہ تمام مصالحہ جات بشمول پیاز وغیرہ 50 روپے کے ہونگے۔ اس قیمے کو میں نے 12 حصوں مییں تقسیم کیا اور اسے ایک برتن میں ڈال کراپنے علاقے کے سب سے اچھے تندور والے کے پاس چلا گیا۔تندور والے کو میں نے اس قیمے کے نان لگانے کو کہا۔ اس نے بہترین قسم کے 12 نان لگائے اور فی نان 28 روپے لگوائی چارج کی جس میں گھی بھی شامل تھا۔
گرما گرم، خستہ اور بہترین قیمے کے بنے ہوئے 12 نان ریڈی تھی۔ بازاری قیمے والے نان کے برعکس ان میں قیمہ مکمل طور پربھرا ہوا تھا، مصالحے بھی مناسب مقدار میں تھے اور خوشبو بھی اشتہا انگیر تھی۔
ان 12 قیمے والے نان پر میرا مجموعی خرچ تقریباً 850 روپے آیا، یعنی فی نان 70 روپے۔ لیکن 70 روپے میں یہ جو نان تھا، وہ ایک نارمل انسان کا مکمل میل تھا جس میں قیمے کی شکل میں پروٹین بھی تھی، مناسب مقدار میں کاربوہائیڈریٹس بھی تھے اور فائبر بھی تھا۔
سب گھر والوں کو یہ نان بہت پسند آئے۔
اپنے حصے کا نان کھا کر میں سوچ رہا تھا کہ 70 روہے کے ایک نان کی خاطر کیسے پٹواری حضرات اپنا ووٹ بیچ دیتے ہیں؟ صرف 70 روپے کے نان کی خاطر وہ 5 سال تک جوتے کھانے کو تیار ہوجاتے ہیں ۔ ۔ ۔
70 روپے کے نان کی خاطر کیسے کوئی اپنے ملک پر کرپٹ اور ظالم حکمران مسلط کرسکتا ھے؟؟؟؟ بقلم خود باباکوڈا
Koy kaam kertay tu aaj iss taraah reject na hotay…cant believe any rational person would include Sultan Mehmood in his party and accepts that his party would be a winner…
Yeah Cocaine can make people think insane things or thats what i have heard…
بھادر اپنی شکست کو بھی بڑی بہادری سے قبول کرتا ہے۔ لیکن چھوٹی ذہنیت والےبزدل شکست کو تسلیم کرنے کے بجائےہوا میں تلوار چلانے لگتا ہے۔اور کچھ نہیں تو کلاکھوں کروڑوں ووٹروں پر ہی بھنانے لگتا ہے۔ کوئی عقل کا اندھا ہی یہ سوچ سکتا ہے کہ پاکستان میں پڑنے والے کروڑوں ووٹ اور آزاد کشمیر میں پڑنے والے لاکھوں ووٹ صرف ایک قیمے والے نان کے عوض ڈالے گئے۔
عوام بار بار ان جاہلوں کو آئینہ دکھاتی ہے مگر یہ اپنے چہرے کی سیاہی صاف کرنے کی بجائے آئینے ہی میں نقص نکالنے لگتے ہیں۔
Perform karo bhai…perform…Dubai ya london ko choro…Asif Ali Zardari ko kaho yahaan baith ker kaam karo and then yes you can kick everyone out…but allegation only is going to be point…then you ll be wiped out…
If you and I can read it…then why stalwarts of PTI can’t…if thet cannoy counter these petty things on national level hiw would they do it on International level?
agreed, but little is pti can do because they as political force are relatively new and need more time.
IK started with “ab nahi to kab, hum nahi to kaun” and ended up being extremely anti-nawaz.