Azad Kashmir elections

Re: Azad Kashmir elections

بھادر اپنی شکست کو بھی بڑی بہادری سے قبول کرتا ہے۔ لیکن چھوٹی ذہنیت والےبزدل شکست کو تسلیم کرنے کے بجائےہوا میں تلوار چلانے لگتا ہے۔اور کچھ نہیں تو کلاکھوں کروڑوں ووٹروں پر ہی بھنانے لگتا ہے۔ کوئی عقل کا اندھا ہی یہ سوچ سکتا ہے کہ پاکستان میں پڑنے والے کروڑوں ووٹ اور آزاد کشمیر میں پڑنے والے لاکھوں ووٹ صرف ایک قیمے والے نان کے عوض ڈالے گئے۔
عوام بار بار ان جاہلوں کو آئینہ دکھاتی ہے مگر یہ اپنے چہرے کی سیاہی صاف کرنے کی بجائے آئینے ہی میں نقص نکالنے لگتے ہیں۔