Re: Attack on pindi madressa
**ہم نے کل سے راولپنڈی کے واقعہ پر کوئی راے زنی نہیں کی ہاں میڈیا کے کردار پر سوال اٹھایا ہے کیونکہ ہم جانتے ہیں جب ایسے ہی لال مسجد کے واقعہ کو دبایا گیا تھا تو اس کے بعد جو تشدد کی لہر اٹھی تھی اب جا کر تھمی ہے اب سوشل میڈیا پر شیعہ اور سنی پیجز پر نفرت انگیز مواد چل رہا ہے شیعہ تو صرف الفاظ کا سہارا لے رہے ہیں جبکہ سنی حضرت تصاویر بھی شیر کر رہے ہیں بقول شیعہ حضرت یہ معاملہ ایک مولوی صاحب کی وجہ سے شرو ہوا جنہوں نے معاذ الله یزید کی تعریف کی اور حضرت امام حسین کو غلط کہا
جو بھی اہل سنت والجماعت کے لوگوں کو جانتا ہے وہ اس بات پر اس لئے یقین نہیں کرےگا کیونکہ یہ لوگ حضرت امام حسین کو بھی اتنی ہی تکریم دیتی ہیں جتنی حضرت عمر کو اور اگر کہا جائے کہ سچ میں ایسا ہوا ہے تو پھر کیا شر انگیز تقریر کے بعد اس سب کا جواز تھا جو کچھ ہوا ؟
اگر جواز تھا تو پھر شیعہ حضرات سے گزارش ہے اپنے زاکران کی خیر مناؤ جو دن رات صحابہ کرام کے خلاف شر انگیزی کرتے ہیں
خدارا اس واقعہ کی نزاکت کو سمجھو اور غلط بات کا دفع مت کرو جنہوں نے یہ مکروہ حرکت کی ان کو پکڑ کے خود قانون کے حوالے کرو اگر پاکستان میں یہ روش چل پڑی تو پھر کہیں کوئی مجلس نہیں ہو گی …**
Anyone remember media coverage given to Boulton Market incident on Yum e Aashoor in Karachi few years back for a similar incident? It was covered for weeks.
Why media is silent today?