Attack on pindi madressa

Re: Attack on pindi madressa

baqi aap key inn baton ka asar naheen ho ga keonkah :wink:

[urdu]
اگر ایک امام بارگاہ کے باہر پٹاخہ بھی پھوٹ جاءے تو سارا میڈیا رائ کا پہاڑ بنا دیتا ہے اور میڈیا بات کا بتنگڑ نہ بناے تو اہل تشیع حضرات انفرادی سلوک کی دہائ دیتے نظر آتے ہیں، مگر آج راولپنڈی کے واقعے پر سب کو کیوں موت آگئ؟؟ پاکستانی میڈیا نے کیوں چپ سادھ رکھی ہے؟؟ یہ سارے لبرل اور سیکولر کہاں مرے بیٹھے ہیں؟؟؟
[/urdu]


Restored attachments: