Attack on pindi madressa

Re: Attack on pindi madressa

Exactly Loud Speakers should be banned and only use for Azan either they are shia or sunni … i was just reading this post on facebook …

[urud]
راولپنڈی میں آج جو حالات پیدا ہوئے وہ سب جانتے ہیں بس اللہ کی پناہ ہے، استغفراللہ
اس کے بعد اگر ہم خود میں اتنی سی ترمیم کر لیں کہ ماتمی جلوس اگر صرف امام بارگاہوں تک محدود کر دیے جائیں تو کیا مضائقہ ہے؟ اور اگر نہیں تو گورنمنٹ کو چاہیے کہ شیعہ بھائیوں کو کوئی مخصوص جگہ الاٹ کر دیں جہاں وہ 10 محرم کو اپنی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں تو کیا برا ہے؟[/urdu]