Another case , nothing will happen
**NLC & FWO are great money making places **
NAB begins probe into graft charges against ex-general …
15 hours ago — ISLAMABAD: The National Accountability Bureau (NAB) has initiated proceedings against retired four-star general Ahsan Saleem Hayat and …
سابق میجر نے کہا کہ وہ کراچی میں این ایل سی کی ٹرانسپورٹ بٹالین میں دسمبر 2001 سے جنوری 2004 تک سیکنڈ ان کمانڈ کے طور پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں اور پھر 27 فروری 2006 تک مختلف ایجنسیوں کے نگران رہے۔
انہوں نے کہا کہ انہوں نے این ایل سی کے اس وقت کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل خالد ظہیر اختر کو خام تیل مافیا کی موجودگی کے علاوہ 100 ہینو بسوں کی خریداری میں بڑے پیمانے پر غبن کے بارے میں بھی آگاہ کیا تھا لیکن انہیں گرفتار کر کے حراست میں لے لیا گیا۔
جنرل خالد ظہیر اختر ان 3 این ایل سی جنرل افسران میں سے ایک تھے جو این ایل سی اسکینڈل میں ملوث پائے گئے تھے۔
شکایت کے مطابق سابق میجر نے بتایا کہ یہ معاملہ کراچی کے اس وقت کے کور کمانڈر جنرل احسن سلیم حیات کے سامنے اٹھایا گیا لیکن کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا بلکہ جنرل احسن سلیم حیات نے وائس چیف آف آرمی اسٹاف بننے کے بعد ان کی ملازمت سے برطرفی کی منظوری دیدی اور ان پر 2 لاکھ 93 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔
انہوں نے چیئرمین نیب سے درخواست کی کہ وہ جنرل احسن سلیم حیات اور این ایل سی کے دیگر افسران کے خلاف کارروائی کریں جنہوں نے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا۔
[IMG2=JSON]{“data-align”:“none”,“data-size”:“full”,“src”:“https://external.fisb5-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQFBvw_1-pPkujqs&w=500&h=261&url=https%3A%2F%2Fi.dawn.com%2Flarge%2F2022%2F03%2F6232b046cfc59.jpg&cfs=1&ext=jpg&_nc_eui2=AeHvq_pW84B5lhnQVJ65rfGzWIQm7Td_aGdYhCbtN39oZ1IVQQIN1klHxy_UT6dweKk&_nc_oe=6fc1c&_nc_sid=06c271&ccb=3-5&_nc_hash=AQHKg1yI0EMM3z9X”}[/IMG2]](سابق جنرل کے خلاف کرپشن الزامات پر نیب کی تحقیقات شروع - Pakistan - Dawn News Urdu)
DAWNNEWS.TV
سابق جنرل کے خلاف کرپشن الزامات پر نیب کی تحقیقات شروع](Facebook)
ریٹائرڈ فور اسٹار جنرل احسن سلیم حیات، این ایل سی کے سینیئر افسران کے خلاف کاروائی ایک سابق میجر کی شکایت پر شروع کی گئی، رپورٹ](Facebook)