Altaf Hussein's 'political drone attack'

Re: Altaf Hussein's 'political drone attack'

بھائی کی کامیابی کا راز تعصب ہے جب مشکل پڑے بلوچوں یا پٹھانوں سے فائرنگ کا تبادلہ کر لو دس بیس لاشیں گرتے ہی تعصب کا بھوت ناچنے لگے گا اور تعلیم و تہذیب سب رخصت ہو جاتے ہیں