Re: Altaf Hussain Updates | AH seeks more time for proof
No body know exactly but their boss one Water Board Karachi was also taken in custody , A writ about him was filed in a court of Karachi than this all gone unknow , My idea , those were in custody of some civil agency and that was one of the reason of the rift between Zardari and establishment . Later oerhaps they were handed over to some powerful … Godfathers of MQM
This thread has big record but …
Like this also not working , even link for ‘Jang’ news is not working .
An update from same source . Daily Qudrat Quetta .
**ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتلوں کے معاون کا پتہ چل گیا
**
0 views[RIGHT]لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سکاٹ لینڈ یارڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیش رفت حاصل ہوئی ہے اور وہ کیس حل کرنے کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں جبکہ اس سلسلے میں بہت جلد گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے سکاٹ لینڈ یارڈ کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں مرکزی ملزمان کو سہولتیں فراہم کرنے والوں تک پہنچ گئی ہے، امید ہے کہ ان افراد کی گرفتاری کے بعد کیس تقریباً حل ہو جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ سے واپس پاکستان پہنچنے والے دو افراد کی گرفتاری اس کیس میں انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور اس ضمن میں پاکستانی حکومت سے درخواست بھی کی ہے کہ ان افراد سے یا تو خود تفتیش کریں یا انہیں ہمارے حوالے کرے۔[/RIGHT]
- See more at: http://www.dailyqudrat.com/2014/01/ڈاکٹر-عمران-فاروق-کے-قاتلوں-کے-معاون-کا/#sthash.WFJomapl.dpuf
الطاف حسین برطانوی شہری ، انکے خلاف ہونے والی تحقیقات برطانیہ کا اندرونی معاملہ ہے،سید خورشید شاہ](http://www.dailyqudrat.com/2014/01/الطاف-حسین-برطانوی-شہری-،-انکے-خلاف-ہون/)
http://www.dailyqudrat.com/wp-content/uploads/2014/01/index342-90x65.jpg[RIGHT]سکھر (قدرت نیوز)[/RIGHT]
*=right]
*=right]نئے برطانوی ہائی کمشنرکی عمران خان سے ملاقات عمران فاروق قتل کیس کی پیشرفت سے آگاہ کیا](http://www.express.pk/story/222554/)
*=right]
*=right]رحمن ملک الطاف حسین ملاقات کامیاب](http://www.express.pk/story/222538/)
[RIGHT]عالمی قوتیں بھی حوصلے آزمالیں، سر نہیں جھکاؤنگا، الطاف حسین](http://www.express.pk/story/222839/)[/RIGHT]