Aik Shair

یہ سفر بھی کتنا طویل ہے
یہاں وقت بھی کتنا قلیل ہے
کہاں لوٹ کر کوئی آئے گا
جو گزر گیا سو گزر گیا

Wah :lajawab:

Jo guzar gaya usay bhool jao