aik nazam

سنو! اچھا نہیں لگتا
کرئے جب تذکرہ کوئی
کرئے جب تبصرہ کوئی
تمہاری ذات کو کھو جے
تمہاری بات کو سوچے
مجھے اچھا نہیں لگتا!
تمہاری مسکراہٹ پر
ہزاروں لوگ مرتے ہوں
تمہاری ایک آہٹ پر
ہزاروں دل ڈھڑکتے ہوں
کسی کا تم پہ یوں مرنا
مجھے اچھا نہیں لگتا
کہ تم کو پھول بھی دیکھیں
تمہارے پاس سے مہکیں
ہا چاند کی گزارش ہو
کہ اپنی روشنی بخشو
رخِ جاناں کوئی دیکھے
مجھے اچھا نہیں لگتا

              <!--IBF.ATTACHMENT_125459-->

Re: aik nazam

niceeeeee