MPA arif sandhila asked for free medi and when doctor refused he hit the doctor wth mobile.
.
نگہت شیخ کے بعد ن لیگ کے ایک اور ایم پی اے اپے سے باہر ہو گئی
شیخوپورہ میں مویشیوں کے سرکاری اسپتال میں مفت ادویات نہ ملنے پر مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی عارف سندھیلہ کی ویٹرنری لیڈی ڈاکٹر ثنا سے تلخ کلامی، اسی دوران عارف سندھیلہ نے بہادری اور شجاعت کا عظیم مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکٹر ثنا کو موبائل دے مارا،
ہم سے سروسز اور دوائیاں مفت مانگتا ہے - صرف 2 روپے پرچی فیس ہے وہ بھی حرام ہے کہ کبھی اس نے دی ہو ڈاکٹر ثنا
اسپتال کے سربراہ اور ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ثنا پر عارف سندھیلہ سے صلح اور معاملہ رفع دفع کرنے کے لئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔
SHEIKHUPURA: A Pakistan Muslim League- Nawaz (PML-N) MPA Arif Sandheela allegedly physically assaulted a lady doctor Dr Sana Jabeen over disagreement during a routine visit at a hospital, Express News reported on Thursday.