dedicated to my hubby http://2.bp.blogspot.com/-PoKFHqQPRJk/TwxcyhIhW_I/AAAAAAAAB1Q/B8A4hWrx-uc/s1600/alone+at+beach.jpg انا کی بات جانے دو انا تو اس گھڑی ہم نے گنوا دی تھی تمھیں جس پل کہا اپنا ہتھیلی پر تمھارا نام لکھا تھا، حنا سے جس گھڑی ہم نے تمھیں پلکوں پہ حیرت کی جگہ ہم نے سجایا تھا ،ہمیں ہم سے ہی جب تم نے چُرایا تھا ،تمھیں جب دل نے دھڑکن میں بسایا تھا تمھیں اپنا بنایا تھا “ہمیں تم سے محبت ہے“ تمھیں سرگوشیوں میں جس گھڑی ہم نے بتایا تھا
انا کی بات جانے دو انا تو اس گھڑی ہم نے گنوا دی تھی
:snooty: :snooty:..اَنا کی بات جانے دو